بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
مردانہ طاقت کے لےچند سادہ اور کارآمد نُسخے
نُسخہ نمبر ایک ۔ پیاز کا رس ایک حصہ اور شہد دو حصہ ملا کر پکائیں۔جب قوام بن جائے تو روزانہ 10 ملی لٹر تک نوش کریں۔
نُسخہ نمبر د و ۔ سُونٹھ تین حصے اور کالی مرچ ایک حصہ باریک پیس
کر شہد میں ملا کر 5 گرام روزانہ نوش کریں۔
نُسخہ نمبر تین ۔ گائے کا تازہ گھی اور شہد خا لص برابر وزن لیں اور
جوش دے کرصاف کرکے رکھ لیں۔ روزانہ 10 گرام نوش کریں۔
نُسخہ نمبر چار ۔ کھجُور اور میتھی برابر وزن پیس کر شہد میں ملا کر
رکھ لیں۔ روزانہ 10 گرام یا بقدر طاقت نوش کریں۔